افغانستان میں رواں سال 3500سے زائد بم گرائے گئے

119

دہشت گردی کیخلاف جنگ کے نام پر امریکا نےافغانستان پر رواں سال 3500 سے زائد بم گرائے۔
اعداد و شمار کےمطابق رواں سال امریکی جنگی جنون عروج پر رہا جس میں امریکی فورسز نے افغانستان میں نام نہاد دہشت گردوں کے خلاف فضائی کارروائیوں میں تین گنا اضافہ کیا۔رواں سال داعش ،طالبان سمیت دیگر تنظیموں کے ٹھکانوں پر 3500 سے زائد بن گرائے گئے۔
امریکی فورسز کی بمباری گزشتہ گئی سالوں کی نسبت تین گنا زیادہ ہے،جبکہ گزشتہ سال ایک ہزار 337 جبکہ 2015 میں یہ تعداد 947 تھی۔

حصہ