راولپنڈی:چیئرمین پنجاب اسپورٹس اسٹیرنگ کمیٹی حنیف عباسی ملٹی اسپورٹس کمپلیکس کی افتتاحی تقریب سے خطاب کررہے ہیں

48

لاہور:سینٹ اینتھونی ہائی اسکول میں پیس اسپورٹس فیسٹیول میں مہمان خصوصی محمد عاصم مخدوم کے ہمراہ کھلاڑیوں کا گروپ فوٹو
شارجہ:ٹی ٹین کے ڈائریکٹرزپریس بریفنگ کے موقع پر پوز دے رہے ہیں
مظفر آباد:اسلام آباد پبلک اسکول کے زیر اہتمام سالانہ اسپورٹس گالا میں بچے جمناسٹک کا مظاہرہ کرر ہے ہیں
کراچی:سانحہ دشتیار کرکٹ فیسٹیول میں فریال جیمخانہ کے کپتان محمد ریاض ،محمد شہاول کو مین آف دی میچ کا ایوارڈ دے رہے ہیں
آل کراچی اسپورٹس فیسٹیول کی افتتاحی تقریب میں ڈسٹرکٹ کی ٹیمیں، اسکولوں کے طلبہ اور کھلاڑی کراٹے ،کنگفواورکک باکسنگ کا مظاہرہ کررہے ہیں

حصہ