سیاسی خلفشار کاجائزہ لے رہا ہوں‘ پرویز مشرف

36

لندن (آن لائن) سابق صدر مملکت اورآل پاکستان مسلم لیگ کے سربراہ پرویز مشرف نے کہا ہے کہ پاکستان کی سیاسی صورتحال غیر
مستحکم ہے،سیاست میں خلفشار ہے تمام تر صورتحال کا جائزہ لے رہا ہوں۔لندن سے جاری اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ مہاجر کارڈ کا مخالف ہوں، پاکستانیت کے لیے آواز اٹھا رہا ہوں، پاکستان کی 23 سیاسی جماعتوں نے مجھے عوامی اتحاد کا چیئرمین بنایا ہے، مسلم لیگ (ن) کو پنجاب میں شکست دینے کے لیییہ اچھا آغاز ہے۔