ختم نبوت ترمیم کے پس پردہ حقائق بتائیں‘ دھرنے والوں کا زاہد حامد کو پیغام

53
راولپنڈی: فیض آباد میں تحریک لیبک یا رسول اللہ کے دھرنے کا منظر
راولپنڈی: فیض آباد میں تحریک لیبک یا رسول اللہ کے دھرنے کا منظر

اسلام آباد (آن لائن) وفاقی وزیر قانون زاہد حامد کو لبیک یارسولؐ اللہ دھرنے والوں کی جانب سے پیغام پہنچایا گیا ہے کہ ختم نبوت قانون میں ترمیم کے پس پردہ حقائق بتا دیں تو انہیں زیرو سے ہیرو بنا دیا جائے گا۔ دھرنے کے شرکا نے بتایا کہ انہیں معلوم ہے کہ ختم نبوت قانون میں ترمیم زاہد حامد نے نہیں بلکہ ان سے یہ کام کروایا گیا ہے‘ ہماری قیادت کے پاس تمام تر کابینہ کا ریکارڈ موجود ہے جو کہ قادیانیت کے حق میں آواز بلند کرتے رہے ہیں‘ وقت آنے پر ان کا بھی محاصرہ کیا جائے گا۔

حصہ