نوازشریف کے قریبی عزیز میر عاصم پیپلز پارٹی میں شامل

46
پیپلزپارٹی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) سابق وزیر اعظم نواز شریف کے قریبی عزیز اور میاں عباس شریف کے داماد میر عاصم نے پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کر دیا ہے۔ انہوں نے یہ اعلان منگل کو سندھ اسمبلی بلڈنگ میں سندھ کے سینئر وزیر برائے خوراک و پارلیمانی امور نثار احمد کھوڑو کے ہمراہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ نثار احمد کھوڑو نے کہا کہ میر عاصم میاں عباس شریف کے داماد ہیں۔

حصہ