مہنگی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اجمل سراج

34

ریاست سے محاذ آرائی اجمل
حکومت کو بہت مہنگی پڑی ہے
ریاست تو وہیں ہے جس جگہ تھی
حکومت آج سڑکوں پر کھڑی ہے