طلبہ عربیہ کے عبیدعباسی سندھ کے 8روزہ تنظیمی دورے پر روانہ

16

کراچی(اسٹاف رپورٹر)جمعیت طلبہ عربیہ سندھ کے ترجمان شبیر اقبال عادلؔ کے بیان کے مطابق منتظم اعلیٰ جمعیت طلبہ عربیہ پاکستان مولانا عبیدالرحمن عباسی صوبہ سندھ کے8روزہ تنظیمی دورے پر آج حیدرآباد پہنچ گئے ہیں۔جہاں سے وہ دورے کا آغاز کریں گے۔ منتظم اعلیٰ سندھ کی اہم مذہبی ،سماجی اور تحریکی شخصیات اور مہتممینِ مدارس اور طلبہ سے ملاقاتیں کریں گے۔منتظم جلال الدین منصوری بھی ان کے ہمراہ ہوں گے۔

حصہ