سیلانی ماس آئی ٹی ٹریننگ کے انٹری ٹیسٹ کی تقریب آج ہوگی

16

کراچی (اسٹا ف رپورٹر)سیلانی ویلفےئر انٹرنیشنل ٹرسٹ کے تحت سیلانی ماس آئی۔ ٹی ٹریننگ پروگرام کے

Batch 5 کے انٹری ٹیسٹ کی تقریب آج 19نومبر کو صبح10:00 بجے بمقام ہاکی اسٹیڈیم مین شاہراہ فیصل میں منعقد کی جارہی ہے ۔ اس تقریب میں شہر کے مشہور و معروف تاجر حضرات اور دیگر معزز مہمانان گرامی شرکت کریں گے۔انٹری ٹیسٹ میں6500 سے زائد طلبہ شرکت کریں گے ۔