۔5سالہ بچی کے قتل اور زیادتی کے مجرموں کو50-50سال قیدکی سزا

19

کراچی(اسٹاف رپورٹر) ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج شرقی نے 5سالہ بچی کے قتل اور زیادتی کیس میں جرم ثابت ہونے پر مجرم غلام حیدر اور صالح کو جرم ثابت ہونے پر دونوں مجرموں کو 50پچاس سال قید اور فی کیس ایک لاکھ روپے بطور حرجانہ مقتولہ کے ورثا کو ادا کرنے کا حکم دیا ہے ۔

حصہ