گوادر پورٹ‘ صاف پانی کی فراہمی کے پلانٹ اور پاور پروجیکٹ کی منظور ی 

44

اسلام آباد/ کوئٹہ/ گوادر (صباح نیوز) وفاقی وزیر میری ٹائم افیئرز میر حاصل بزنجو نے گوادر پورٹ فری زون میں صاف پانی کی فراہمی کے نئے پلانٹ اور بجلی گھر کے پلان کی اصولی طور پر منظوری کے لیے ہدایات جاری کیں جس کے تحت گوادر پورٹ فری زون میں 50 لاکھ گیلن روزانہ کی صلاحیت کا ایک صاف پانی کا پلانٹ اور 30میگاواٹ بجلی پیدا کرنے والے بجلی گھر کی تعمیر کی جائے گی۔

Print Friendly, PDF & Email
حصہ