پارک اور کھیل کے میدان زبوں حالی کا شکار

29

یوسی میں قائم پارک اور کھیل کے میدان زبو حالی کا شکار ہیں علاقے میں موجود کسی بھی میدان میں لائٹوں کا نظام نہیں اسی طرح علاقے میں موجود پارک بھی مسائل سے دوچار ہیں پارکوں کی صفائی اور مرمت کے حوالے سے بھی کوئی خاطر خواہ اقدامات نہیں ہورہے۔

حصہ