گلیاں ٹوٹ پھوٹ کا شکار

21

یو سی 29 کی تمام تر گلیاں ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہیں۔ تمام مرکزی سڑکیں کھنڈربنے ہوئے ہیں اس علاقے میں کئی سال گزرنے کے باوجود بھی سڑکوں کی تعمیر اور گلیوں کی سی سی فلورنگ نہیں ہو سکتی، سیوریج کے پانی کی وجہ سے سڑکوں پر بے شمار کھڈے پڑے ہیں۔ ٹرانسپورٹ کا ان راستوں سے گزرنا محال ہے۔ علاقہ مکینوں کا کہنا تھا کہ خدارا منتخب نمائندے یوس کے عوام پر رحم کریں ۔ میں یول کھلے پڑے ہیں تمام گلیوں میں سیوریج کی برانچ لائینوں کا پانی بہتا ہوا نظر آتا ہے ۔برانچ لائنوں کی فلورنگ ٹوٹ چکی ہیں گلی محلوں میں بچوں کے کھیل کود ختم ہو کر رہ گئی ہے ۔

حصہ