12نیشنل بینک کپ باسکٹ بال 

13

کراچی (اسٹاف رپورٹر) کراچی باسکٹ بال ایسوسی ایشن کے تحت پاکستان اسپورٹس ویلفیئر ایسوسی ایشن کے اشتراک سے 12واں نیشنل بینک کپ باسکٹ بال ٹورنامنٹ کا افتتاح آج آرام باغ باسکٹ بال کورٹ پر نیشنل بینک کے شعبہ اسپورٹس کے سربراہ اویس اسد خان کریں گے۔ افتتاحی میچ آرام باغ کلب اور ریڈان ہاکس کے درمیان کھیلا جائے گا‘ ٹورنامنٹ میں 9ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں‘جس میں دفاعی چیمپئن نیبرہڈ کلب بھی شامل ہے۔

حصہ