ٹرمپ کے ساتھ گالف کھیلنے کا شوق،جاپانی وزیر اعظم گڑھے میں گر گئے

223

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ گالف کھیلتے ہوئے جاپان کے وزیراعظم شینزو ایبے ریت کے گڑھے میں الٹ کر گر گئے۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ گالف کھیلتے ہوئے جاپان کے وزیراعظم شینزو ایبے ریت کے گڑھے میں الٹ کر گر گئے۔ ڈرون کے ذریعے بنائی ویڈیو میں سفید شرٹ اور سیاہ پینٹ میں جاپانی وزیر اعظم ریت کے گڑھے میں گیند کو شاٹ لگاتے نظر آتے ہیں، شاٹ لگانے کے بعد وہ گڑھے سے نکلنے کی کوشش کرتے ہیں اور الٹ کر گڑھے میں گر جاتے ہیں۔

Print Friendly, PDF & Email
حصہ