سرل کے محمد ایوب انتقال کرگئے

147

سرل پاکستان کے محنت کش محمد ایوب 48 سال کی عمر میں رضائے الٰہی سے انتقال کرگئے۔ مرحوم نے 27 سال سرل میں خدمات انجام دیں۔ اس موقع پر سرل پاکستان ایمپلائز یونین کے صدر محمد بچل سامیٹو، جنرل سیکرٹری اعجازاحمد اور دیگر نے تعزیت کرتے ہوئے مرحوم کے لیے دعائے مغفرت کی ہے۔

Print Friendly, PDF & Email
حصہ