آصف خٹک کی اہلیہ انتقال کرگئیں

15

متحدہ لیبر فیڈریشن سندھ کے رہنما آصف خٹک کی اہلیہ رضائے الٰہی سے انتقال کرگئیں۔ اس موقع پر مزدور رہنما شفیق غوری، عبدالسلام اور دیگر نے مزدور رہنما قموس گل خٹک اور آصف خٹک سے تعزیت کرتے ہوئے مرحومہ کے لیے دعائے مغفرت کی۔

حصہ