جسارت صفحہ محنت کے 27سال

17

روزنامہ جسارت کراچی جنوری 1991ء سے صفحہ محنت مسلسل اور با قاعدگی سے ہر’’ پیر‘‘ کو شائع کررہا ہے جس میں آجر، اجیر، حکومتی نمائندوں، ٹریڈیونینز، فیڈریشنز اور متعلقہ اداروں و محکموں کی سرگرمیاں بلاامتیاز شائع کی جاتی ہیں۔ نیز ترقی انسانی وسائل اور علم و آگہی کی سرگرمیوں کو بھی خصوصی اہمیت کے ساتھ نمایاں طور پر شائع کیا جاتا ہے۔ آپ بھی اپنی سرگرمیاں انچارج صفحہ محنت کے نام ارسال کیجئے۔

حصہ