لاہور ہائیکورٹ ،کیپٹن (ر) صفدر کے خلاف مقدمے کی درخواست خارج 

39

لاہور (آن لائن) لاہور ہائیکورٹ نے ن لیگ کے رہنما کیپٹن (ر) صفدر کے خلاف اندراج مقدمہ کی درخواست ناقابل سماعت قرار دے کر خارج کر دی ۔ جوزف فرانسس کے مطابق کیپٹن صفدر نے اسمبلی میں غیر مسلم اقلیتوں کے بارے میں نازیبا الفاظ استعمال کیے،جسسے غیر مسلموں کی دل آزاری ہوئی، آئین کے تحت کسی طبقے کے خلاف نفرت انگیز تقریر نہیں کی جاسکتی۔

Print Friendly, PDF & Email
حصہ