گوادر کو امن کا گہوارا بنا کر بڑے ایونٹ منعقد کرائینگے، لیفٹیننٹ جنرل عاصم سلیم

102

گوادر (آن لائن) لیفٹیننٹ جنرل عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ جب ملک میں امن ہوگا تو کھیلوں کی سرگرمیوں کو بھی فروغ ملے گا، گوادر کو امن کا گہوارا بنا کر بڑے بڑے ایونٹ منعقد کرائیں گے۔ گوادر میں کار ریلی سے بطور مہمان خصوصی گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ گوادر میں کار ریلی
میں شرکت پر بہت خوشی ہوئی ہے اور اس ریلی میں شائقین نے بھی شرکت کرکے ایونٹ کو کامیاب بنایا۔اگلے سال اس ایونٹ کو اور بھی زیادہ بہترین انداز میں پیش کریں گے۔

Print Friendly, PDF & Email
حصہ