عوام گوادر میں سرمایاکاری سے متعلق احتیاط کریں، وفاقی حکومت

184

اسلام آباد (اے پی پی) وفاقی حکومت نے عوام الناس کو خبردار کیا ہے کہ وہ چین کی طرف سے گوادر میں رئیل اسٹیٹ کے کاروبار میں مبینہ طور پر بھاری سرمایا کاری سے متعلق افواہوں پر کان نہ دھریں اور جعلی کمپنیوں کے جھانسے میں نہ آئیں جو بڑے پیمانے پر فراڈ میں ملوث ہو سکتی ہیں۔ وزارت منصوبہ بندی، ترقی و اصلاحات کے ترجمان کی جانب سے کہا گیا ہے کہ گوادر میں ہونے والی سرمایاکاری میں احتیاط برتی جائے۔

Print Friendly, PDF & Email
حصہ