جماعت اسلامی حلقہ خواتین کا آن لائن لیکچر آج ہوگا

68

کراچی(اسٹاف رپورٹر) جماعت اسلامی حلقہ خواتین کے تحت آج صبح ساڑھے 10بجے ’’حضرت یوسف ؑ کی سیرت کے انمول نمونے‘‘کے عنوان سے آن لائن لیکچر کا اہتمام کیا گیا ہے ۔ پی ایچ ڈی اسکالر روبوٹکس محترمہ اسما اقبال لیکچر دیں گی۔لیکچر جماعت اسلامی حلقہ خواتین کی ویب سائٹ www.jamaatwomen.org پر براہ راست سنا جاسکے گا۔

حصہ