میکسیکو کی جیل میں ہنگامے‘ 13 قیدی ہلاک

73
میکسیکو سٹی: جیل میں ہنگامے کے دوران آتشزدگی سے دھواں اٹھ رہا ہے‘ ہیلی کاپٹر آگ بجھا رہا ہے
میکسیکو سٹی: جیل میں ہنگامے کے دوران آتشزدگی سے دھواں اٹھ رہا ہے‘ ہیلی کاپٹر آگ بجھا رہا ہے

میکسیکو سٹی (انٹرنیشنل ڈیسک) میکسیکو کی شمال مشرقی ریاست نوئیوو لیون کی ایک جیل میں ہنگامہ آرائی کے نتیجے میں کم از کم 13 قیدی ہلاک ہو گئے ہیں۔ حکام کے مطابق کادیریتا نامی شہر کی جیل میں قیدیوں نے ہنگامے منگل کی صبح میں شروع کیے۔ قیدیوں نے مختلف جگہوں پر آگ لگا دی، جس سے ایک قیدی جل کر ہلاک ہوگیا۔

حصہ