ایشین مارکیٹس میں خام ربڑ کے نرخوں میں کمی

24

ٹوکیو (اے پی پی) ایشین مارکیٹس میں خام ربڑ کے نرخوں میں کمی ہوئی جس کی وجہ چین میں طلب کی کمی ہے۔ٹوکیو کموڈٹی ایکسچینج میں مارچ کے لیے خام ربڑ کے سودے 5.4 ین کم ہوکر 201.8 ین (1.79 ڈالر) فی کلوگرام طے پائے۔شنگھائی فیوچر ایکسچینج میں خام ربڑ کے جنوری کے لیے سودے 25 یوان کم ہوکر 13315 یوان (2019 ڈالر ) فی ٹن طے پائے۔

Print Friendly
حصہ