فرانسیسی کمپنی کا سعودی خواتین کو مفت گاڑیاں دینے کا اعلان

129

فرانسیسی کار ساز کمپنی رینالٹ سعودی خواتین کو ڈرائیونگ کی اجازت ملنے کے بعد سب سے پہلے شوروم آنے والی 7 خواتین کو مفت کاریں پیش کرے گی۔

فرانس کے نشریاتی ادارے کے مطابق فرانسیسی کار سازکمپنی نے کہا ہے کہ یہ کاریں سعودی عرب میں ڈرائیونگ کی اجازت کے بعد ڈرائیونگ لائسنس حاصل کرنے والی ان سات سعودی خواتین کو دی جائیں گی جوکار کے حصول کے لئے سب سے پہلے شوروم آئیں گی۔

Print Friendly
حصہ