بنگلادیش کی پاکستان کیخلاف پہلے بیٹنگ

303

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی ٹورنامنٹ کے سلسلے میں پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان پریکٹس میچ کھیلا جارہا ہےجس میں بنگلادیش نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت پرپہلے بیٹنگ کرنےکا فیصلہ کیا ہے۔پاکستان کے خلاف بنگلادیش کی بیٹنگ جاری ہے اور اب سے کچھ دیر قبل تک اس نے چار اوورز میں 24رنز بنا لیے ہیں۔

Print Friendly, PDF & Email
حصہ