بھٹوسےمتعلق شاہ محمودکابیان عدلیہ کودباؤمیں لینےکےمترادف ہے،آصف کرمانی

595

وزیراعظم نواز شریف کے معاون خصوصی آصف کرمانی کا کہنا ہے کہ بھٹو کی پارٹی میں شمولیت سے لے کر چھوڑنے تک شاہ محمود قریشی کو بھٹو مرحوم یا د نہیں ، آج بیان دےکر شاہ محمود قریشی اعلیٰ عدلیہ کو دباؤ میں لانے کی مذموم کوشش کر رہے ہیں ۔ شاہ محمود اورعمران خان اپنےحق میں فیصلے کوانصاف کانام دیتےہیں، عدالتیں حقائق اور ثبوت کی بنیاد پر فیصلے کرتی ہیں، عمران خان کے پلے کوئی ثبوت نہیں، عمران خان صرف ہوائی فائرنگ کررہے ہیں۔

Print Friendly
حصہ