ریال میڈرڈ نے بارسلونا کی مسلسل فتوحات کا ریکارڈ برابر کر دیا

122

اسپینش لالیگا فٹ بال کپ میں ریال میڈرڈ نے گریناڈا کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 5-0 گولز سے شکست دے دی، یہ ریال میڈرڈ کی مسلسل 39ویں کامیابی ہے اور اس کے ساتھ ہی اس نے بارسلونا کی مسلسل زیادہ فتوحات کا اسپینش ریکارڈ برابر کر دیا۔

 اسپینش لالیگا کپ کے سلسلے میں کھیلے گئے میچ میں ریال میڈرڈ نے شاندار کھیل پیش کرتے ہوئے بارسلونا کو با آسانی 5-0 گولز سے زیر کر کے کامیابی سمیٹی، یہ ریال میڈرڈ کی مسلسل 39ویں کامیابی ہے۔ فاتح ٹیم کی جانب سے ایسکو نے دو جبکہ بنزیما، رونالڈو اور کاسمیرو نے ایک، ایک گول کیا۔

Print Friendly, PDF & Email
حصہ