سانحہ صفورا:5دہشتگردوں نے سزائیں سندھ ہائیکورٹ میں چیلنج کردیں

73
اسلام آباد: نگراں وزیر اعظم جسٹس (ر) ناصرالملک معیشت سے متعلق اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کررہے ہیں
اسلام آباد: نگراں وزیر اعظم جسٹس (ر) ناصرالملک معیشت سے متعلق اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کررہے ہیں

سانحہ صفورا کیس میں گرفتار پانچ دہشتگردوں نے ملٹری کورٹ کی سزائوں کو سندھ ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا۔

عدالت نے سانحہ صفورا کے پانچ مجرموں کی اپیل پر16 جنوری کیلئے وفاقی حکومت و دیگر کونوٹس جاری کردیئے۔ ملٹری کورٹ سے سزا پانے والے مجرموں میں سعد عزیز،اظہر عشرت،طاہر منہاس،ن اصر اور اسد الرحمن شامل ہیں۔واضح رہے کہ 13 مئی سال 2015 میں صفورا گوٹھ کے قریب اسماعیلی برادری کی بس پر دہشت گردوں کے حملے میں 46افراد جاں بحق ہوئے تھے۔ نقاب پوش 8 مسلح افراد نے بس میں چڑھ کر نہتے افراد پر گولیوں کی بوچھاڑ کردی تھی۔

Print Friendly, PDF & Email
حصہ