آسٹریلیا کے 6 وکٹوں پر 465رنز،بارش کے باعث کھیل رک گیا

73

میلبرن ٹیسٹ میں کھیل کے چوتھے روز پاکستان کی پہلی اننگز کی برتری ختم کرتے ہوئے 6وکٹوں کے نقصان پر 465رنز بنا لیے ہیں جب کہ شدید بارش کے باعث میچ روک دیا گیا ہے۔
میلبورن ٹیسٹ میں آسٹریلیا کے پہلی اننگز جاری ہے۔ کینگروز نے گرین شرٹس کے443 رنز کا منہ توڑ جواب دیا ہے۔

Print Friendly, PDF & Email
حصہ