وزیراعظم سے مولانا فضل الرحمن کی ملاقات،ملکی سیاسی صورتحال زیربحث

108

وزیراعظم میاں محمد نواز شریف سے جمعیت علماء اسلام (ف) کے مرکزی امیر مولانا فضل الرحمن نے ملاقات کی جس میں ملکی سیاسی صورتحال اور قومی اہمیت کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

 منگل کو وزیراعظم میاں محمد نواز شریف سے جمعیت علماء اسلام (ف) کے امیر مولانا فضل الرحمن نے ملاقات کی۔ ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال اور قومی اہمیت کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات میں خیبرپختونخوا اوربلوچستان میں وفاق کے زیر اہتمام جاری ترقیاتی سکیموں پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔

Print Friendly, PDF & Email
حصہ