بلدیہ ٹاون عابد آباد میں کاغز کے گودام میں آتشزدگی

108

کراچی کے علاقے بلدیہ ٹاون عابد آباد میں کاغز کے گودام میں آگ لگ گئی۔

تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے بلدیہ ٹاو¿ن عابد آباد میں کاغز کے گودام میں آگ لگ گئی،آگ کے نتیجے میں لاکھوں کا سامان جل کر خاکستر ہوگیا،آگ کی اطلاع فائر بریگیڈ اور امدادی ٹیموں کو دی گئی،جبکہ فائر بریگیڈ کی3 گاڑیاں آگ بجھانے میں مصروف ہیں اور پولیس نے سڑک امدادی کارروائیوں کے لئے سڑک کو بند کردیا۔

بعد ازاں فائر بریگیڈ اور امدادی ٹیموں کی بروقت کارروائی کے نتیجے میں آگ پر قابو پالیا ۔

Print Friendly, PDF & Email
حصہ