کراچی، سندھ حکومت کا 27 دسمبر کو عام تعطیل کا اعلان

132

سندھ حکومت نے بینظیر بھٹو کی برسی کے موقع پر 27 دسمبر کو سندھ بھر میں عام تعطیل کا اعلان کردیا۔

تفصیلات کے مطابق جمعے کے روز سندھ حکومت کیجانب سے جاری اعلامیے کے مطابق بینظیر بھٹو کی برسی کے موقع صوبے بھر میں ستائیس دسمبر کو عام تعطیل ہوگی ۔ صوبائی حکومت کی جانب سے چھٹی کا باقاعدہ نوٹی فیکیشن جاری کردیا گیا ہے۔

Print Friendly, PDF & Email
حصہ