ایشیائی سٹاک مارکیٹس میں مندی

68

کرسمس کی چھٹیوں سے قبل آخری کاروباری روز (جمعہ)کو زیادہ تر ایشیائی سٹاک مارکیٹس میں مندی کا رجحان رہا جبکہ بین الاقوامی منڈیوں میں تیل کی قیمتیں اور وال سٹریٹ جنرل میں بھی کاروباری مندی کا شکار رہا۔

رپورٹ کے مطابق ہانگ کانگ ، شنگھائی اور سڈنی کی سٹاک مارکیٹس میں جمعہ کے روز کاروباری حجم میں کمی واقع ہوئی تاہم سیؤل سٹاک ایکسچینج میں بہتر ریکارڈ کی گئی ہے جبکہ ٹوکیو کی سٹاک مارکیٹ چھٹی کے باعث بند رہی ۔ جمعہ کے روز بین الاقوامی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں بھی کمی کا رجحان ریکارڈ کیا گیا ہے۔

Print Friendly, PDF & Email
حصہ