بلوچ کالونی پل کے قریب ٹریفک حادثہ،ایک شخص جاں بحق 5 افراد زخمی

82

شاہراہ فیصل پر بلوچ کالونی پل کے قریب ٹریفک حادثے میں ایک شخص جاں بحق،5 افراد زخمی۔

تفصیلات کے مطابق شاہرہ فیصل پر بلوچ کالونی پل کے قریب ٹریفک حادثے میں2 گاڑیاں ٹکرا گئیں،ٹریفک حادثے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ 5 زخمی ہوگئے۔

ریسکیوزرائع کے مطابق زخمی افراد کو جناح اسپتال منتقل کردیا،جبکہ پولیس اور امدادی ٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچ گئی،واقع کی تحقیقات کی جارہی ہیں۔

Print Friendly, PDF & Email
حصہ