تباہ ہونے والے طیارے میں جنید جمشید سوارتھے

164

چترال سے اسلام آباد آنے والا پی آئی اے کا طیارے پی کے 661 حویلیاں کے قریب گر کر تباہ ہو گیا ہے ۔ طیارے میں معروف مذہبی شخصیت اور نعت خواں جنید جمشید اور ان کی اہلیہ بھی طیارے میں سوار تھیں ۔ جنید جمشید کے بھائی نے بھی اس بات کی تصدیق کر دی ہے کہ تباہ ہونے والے طیارے میں جنید جمشید سوار تھے ۔ جنید جمشید تبلیغی مشن پر چترال گئے ہوئے تھے ۔

list-2

ترجمان پی آئی اے کا کہنا ہے کہ مسافر لسٹ کے مطابق معروف مذہبی شخصیت جنید جمشید 27 سی نشت پر سوار تھے ۔

Print Friendly, PDF & Email
حصہ