چین سے کراچی ریل سروس کا آغاز

84

چینی شہر کن منگ سے کراچی ریل سروس کا آغاز ہوگیا۔  پانچ سو ٹن سامان لے کر ین آن کے کن منگ سے کراچی کے لیے روانہ ہوئی۔

پاکستان اور چین کے درمیان براہ راست ریل اور فریٹ سروس کا آغاز کردیا گیا ہے یہ سروس جنوب مغربی چینی صوبے ین آن کو کراچی سے منسلک کررہی ہے۔ کارگوٹرین نئے تجارتی راستے کا افتتاح کرتے ہوئے پانچ سو ٹن سامان لے کر ین آن کے دارالحکومت کن منگ سے کراچی کے لیے روانہ ہوئی ہے۔ یاد رہے کہ اس فریٹ لائن سے تجارت میں ٹرانسپورٹیشن کا خرچہ ماضی کی دیگر سروسز کی نسبت پچاس فیصد کم ہوجائے گا۔

Print Friendly, PDF & Email
حصہ