نئے آرمی چیف کوبیسٹ آف لک

107

پاک فوج کے سربراہ کی کمان کی تبدیلی کی تقریب کے بعد جب ریٹائر ہونے والے آرمی چیف جنرل راحیل شریف کو الوداع کیا گیا تو اس موقع پر جنرل راحیل شریف نے نئے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

منگل کو پاک فوج کے سربراہ کی کمان کی تبدیلی کی تقریب کے بعد جب ریٹائر ہونے والے آرمی چیف جنرل راحیل شریف کو الوداع کیا گیا تو اس موقع پر جنرل راحیل شریف نے نئے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے انہیں ’’بیسٹ آف لک‘‘ کہا۔

Print Friendly, PDF & Email
حصہ