افغانستان کے مشرق میں ہیلی کاپٹرگرکرتبادہ،کورکمانڈر ہلاک

99

افغانستان کے مشرق حصے باد غیس میں فوج کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیا ۔ ہیلی کاپٹر میں سوار کور کمانڈر ہلاک ہو گئے ۔

افغان وزارت دفاع کی طرف سے جاری ہونے والے بیان کے مطابق افغانستان کے مشرق حصے باد غیس ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیا ہے جس کے نتیجے میں ہیلی کاپٹر میں سوار کورکمانڈر جنرل محی الدین ہلاک ہو گئے ہیں ۔ افغان وزارت دفاع کے مطابق جائے حادثہ پر ریسکیو آپریشن کیا جارہا ہے اور تحقیقات کے لئے شوائد اکٹھے کئے جا رہے ہیں تاہم ابتدائی طور پر حادثے کی وجہ نہیں بتائی جا سکتی ۔ افغان وزارت دفاع کے مطابق ہیلی کاپٹر میں 11 افراد سوار تھے ۔

Print Friendly, PDF & Email
حصہ