راولپنڈی،نئےچئیرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی نے عہدے کا چارج سنبھال لیا

67

جنرل زبیر محمود حیات نے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی کی کمانڈ سنبھال لی۔ تینوں مسلح افواکے دستوں نے نئے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی کو سلامی دی۔

جنرل زبیر محمود حیات نے چیر مین جوائنٹ  چیفس آف اسٹاف کمیٹی کے عہدہ کا چارج سنبھال لیا ۔ کمانڈ کی تبدیلی کی پروقار تقریب جوائنٹ اسٹاف ہیڈ کوارٹرز میں منعقد ہوئی جس میں سابق چیرمین ایڈمرل(ر)افتخارسروہی،ایئر چیف مارشل (ر) اور فاروق  فیروز  سمیت تینوں مسلح افواج کے افسران نے شرکت کی۔

تینوں مسلح افواج کے چاق و چوبند دستے  نے نئے چیفس آف اسٹاف کمیٹی کو سلامی پیش کی۔جنرل زبیر محمود حیات مسلح افواج کے بطورسی جے سی ایس سی 17ویں کے سربراہ ہونگے۔

Print Friendly, PDF & Email
حصہ