خالصتان لبریشن فورس کےسربراہ دوبارہ گرفتار

98

خالصتان لبریشن فورس کے فرار سربراہ ہرمندر سنگھ کو دوبارہ گرفتار کرلیا گیا۔

بھارتی ذرائع ابلاغ کی رپورٹس کے مطابق گزشتہ روز جیل سے فرار ہونے والے خالصتان لبریشن فورس کے سربراہ  ہرمندر سنگھ کو چوبیس گھنٹے ہی میں پولیس نے دوبارہ گرفتار کرلیا۔

واضح رہے گزشتہ روز حملہ آواروں کا ایک گروپ جیل پر حملہ کرکےخالصتان لبریشن فورس کے لیڈر کو ساتھ لیکر فرار ہوگیاتھا جب کہ ان کے ساتھ مزید چار افراد بھی جیل سے فرار ہوگئے تھے۔

Print Friendly, PDF & Email
حصہ