بیلہ کے قریب کوچ اورٹریلرمیں ٹکر 15افرادزخمی

101
نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان اسداللہ بھٹو

حب کے علاقے بیلہ میں کوچ اور ٹریلر میں تصادم کے نتیجے میں 15افرادزخمی ہوگئے ۔

تفصیلات کے مطابق بیلہ میں کوچ اور ٹریلر میں تصادم کے نتیجے میں 15 افراد زخمی ہوگئے ،حادثے کا شکار بس خضدار سے کراچی آرہی تھی،ریسکیو زرائع کے مطابق زخمی افراد کوحب اوربیلہ سول اسپتال منتقل کردیا گیا،جبکہ زخمیوں میں خواتین اوربچے بھی شامل ہیں۔

حادثے کی جگہ پر پولیس اور ریسکیو اداروں نے امدادی کارروائیوں کے عمل کو تیز کردیا۔

Print Friendly, PDF & Email
حصہ