برطانوی وزیرخارجہ پاکستان پہنچ گئے

95

برطانیہ کے وزیرخارجہ بورس جانسن 2روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے۔

تفصیلات کے مطابق برطانوی وزیرخارجہ خصوصی طیارے کے ذریعے 2روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے۔ایئرپر وزارت خارجہ کے حکام نے برطانوی وزیرخارجہ کا استقبال کیا ۔اپنے دورے کے دوران برطانوی وزیر خارجہ پاکستان کی سیاسی قیادت سے بھی ملاقات کریں گے جب کہ ملاقات کےبعدبورس جانسن مشیر خارجہ سرتاج عزیز کے ہمراہ مشترکہ پریس کانفرنس بھی کریں گے۔

Print Friendly, PDF & Email
حصہ