تھائی لینڈ میں بس حادثہ ، 18 افراد ہلاک

121

تھائی لینڈ میں ٹیلی کام کمپنی کی بس کو حادثے کے نتیجے میں کم از کم 18 افراد ہلاک جبکہ 20 سے زائد زخمی ہو گئے ۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق تھائی لینڈ کے دارالحکومت بنکاک کے قریب ٹیلی کام کمپنی کے ملازمین کی گاڑی گہری کھائی میں جاگری جس کے نتیجہ میں18 ملازمین ہلاک جبکہ 20 زخمی ہوگئے مقامی پولیس کے مطابق ڈرائیور کو راستہ معلوم نہیں تھا اور ایک اترائی کے دوران اسکی بریک فیل ہوگئی تھی۔

Print Friendly, PDF & Email
حصہ