چین کے بعض شمالی علاقوں میں آج شدید برفباری کا امکان، بلیو الرٹ جاری

175

چین کے بعض شمالی علاقوں میں آج شدید برفباری کے امکانات کے بعد بلیو الرٹ جاری کر دیا گیا ۔

اتوار کو چینی خبر رسان ادارہ شین ہوا کے مطابق آج منگولیا کے کچھ اندرونی حصوں ، بیجنگ ، تیانجن اور ہی بے ای میں شدید برفباری ہو سکتی ہے چین کے قومی موسمیاتی مرکز کے مطابق بیجنگ اور ہی بے ای کے بعض علاقوں میں ہلکی برفباری ہو سکتیے ہے تاہن ان علاقوں کے عوام سے کیا گیا ہے کہ وہ برفباری کے دوران گھروں میں ہی قیام پذیر رہیں ۔ یہ امر قابل ذکر ہے کہ چین میں موسم کی شدت بارے انتباہی نظام 4 درجوں کا ہوتا ہے جن میں سے ریڈ شدید ترین موسم کے لئے اورنج دوسرے درجہ اور بلیو تیسرے درجہ کے لئے ہوتا ہے ۔

Print Friendly, PDF & Email
حصہ