صحت اور تعلیم کے مسائل کو ترجیح بنیادوں پر حل کیا جا ئے گا، خادم رند

156
سانگھڑ (نمائندہ جسارت) ضلع چیئرمین خادم حسین رند نے محکمہ سوشل ویلفئیر میں بلاول زرداری کی سالگرہ کا کیک کا ٹا اس مو قع پر انھوں نے بلا ول بھٹو زرداری کی جا نب سے بھیجے گئے گفٹ معزور بچوں میں تقسیم کئے انھوں نے کہا ہے کہ پیپلز پا رٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو زرداری عوامی خدمت کے جزبے سے سر شارہیں ان ہی کے کا وشوں کو مد نظر رکتھے ہو ئے میں عوام کا خادم بن کر خدمت کروں گا ضلع بھر میں مسائل کو حل کیا جا ئے گا مگر تعلیم اور صحت پر خصوصی توجہ دی جا ئے گی اس مو قع پر سید سبطین شاہ مو ہن داس غلام حید رپہنوراور غلام نبی نظا مانی بھی موجودتھے ۔

حصہ