پا?ستان اور ا?ران ?? درم?ان تجارت? ?ر?ن بحال

391

کوئٹہ: سات سال تعطل کا شکار رہنے کے بعد کوئٹہ اور زاہدان کے لئے مال گاڑی سروس آج بحال ہورہی ہے ۔

ریلوے زرائع کے مطابق   چوبیس ڈبوں پر مشتمل مال گاڑی آج صبح 11.30 پر کوئٹہ سے زاہدان کے لئے روانہ ہوگی ، ابتدائی طور پر ہفتے میں ایک بار اس ٹرین کو چلایاجائےگا اور بوقت ضرورت اس کی تعداد کو بڑھایا جاسکتا ہے ۔

ریلوے حکام کے مطابق یہ مال گاڑی سات سال کے بعد بحال ہورہی ہیں۔

Print Friendly, PDF & Email
حصہ