?اروبار پر بج? ?ا منف? اثر،?راچ? اس?ا? شد?د مند? ?ا ش?ار

53

نئے مالی سال کے پہلے کاروباری دن کراچی اسٹاک ایکس چینج میں شدید مندی کا رجحان ہے اور 100انڈیکس میں 800سے زائد پوائنٹس کمی ہوچکی ہے۔

کراچی اسٹاک ایکس چینج پر  بجٹ کے منفی اثرات مرتب ہونا شروع ہوگئے ہیں۔کاروباری ہفتے کے پہلے روز ٹریڈنگ کے آغاز میں ہی مندی دیکھی گئی اور کے ایس ای 100انڈیکس دیکھتے دیکھتے 800سے زائد پوائنٹس گراوٹ کا شکار ہوگیا۔

ٹریڈنگ کے پہلے سیشن میں 100انڈیکس میں 850پوائنٹس کی کمی دیکھی گئی جس کے بعد 100انڈیکس 33ہزار 140کی سطح پر آگیا۔

Print Friendly, PDF & Email
حصہ