گا?? ?? خر?دار? س?و? م??

45

شوق کا کوئی مول نہیں ہوتا اور جب انسان کچھ کرنے کے ٹھا لے تو اسے ہر قیمت پر پورا کرنے کو تیار ہوجاتا ہے۔

جی ہاں!چین میں ایک شخص نے سکے جمع کرکے گاڑی خرید لی اور خریداری کے لیے رقم کی ادائیگی سکوں میں کی تاہم اس میں کچھ چھوٹی مالیت کے نوٹ بھی تھے۔

شوقین شخص کا کہنا ہے کہ وہ پیٹرول پمپ پر کام کرتا تھا تو اس کے پا س کافی مقدار میں سکے جمع ہوگئے۔قریب میں بینک نہ ہونے کی وجہ سے سکوں کو گھر میں جمع کرنا شروع کردیا او ر آخر کار جمع شدہ سکوں سے وہ گاڑی خریدنے میں کامیاب ہوگیا۔

گاہک نے کپمنی کو رقم کی ادائیگی سکوں میں کی جو 660ہزارسکے اور کم مالیت کے 20 ہزار بینک نوٹ پر مشتمل تھی۔

بتایا جاتا ہے کہ اس کیش کو منتقل کرنا بھی چیلنج تھا اس میں ملازمین کو ایک گھٹنہ لگ گیا۔

Print Friendly, PDF & Email
حصہ