?ر?? جنوب? افر?ق? ?ا آس?ر?ل?ا ?? خلاف ?? 20 س?ر?ز ??لئ? ش??ول ?ا اعلان

109

کرکٹ جنوبی افریقہ نے آسٹریلیا کے خلاف ٹی 20 سیریز کےلئے شیڈول کا اعلان کر دیا ہے۔ آسٹریلوی کرکٹ ٹیم آئندہ سال مارچ میں جنوبی افریقہ کا دورہ کرے گی جہاں وہ تین ٹی 20 میچز کی سیریز کھیلے گی۔

کرکٹ جنوبی افریقہ کی طرف سے جاری کردہ تفصیلات کے مطابق دونوں ٹیموں کے مابین سیریز کا پہلا ٹی 20 انٹرنیشنل 4 مارچ کو کنگزمیڈ، ڈربن میں کھیلا جائے گا، دوسرا ٹی 20 انٹرنیشنل 6 مارچ جبکہ تیسرا اور آخری ٹی 20 انٹرنیشنل 9 مارچ کو نیولینڈز، کیپ ٹاﺅن میں کھیلا جائے گا۔

Print Friendly, PDF & Email
حصہ