?راچ?، ر?نجرز ?? ?اروائ?، 9 افراد گرفتار

79

کراچی کے مختلف علاقوں میں رینجرز نے کاروائی کرتے ہوئے ٹارگٹ کلر سمیت 9 افراد کو گرفتار کرلیا، گرفتار ہونے والوں میں کالعدم جماعت کے کارکن بھی شامل ہیں ۔

ترجمان رینجرز کے مطابق کاروائیاں نارتھ ناظم آباد، شاہ فیصل کالونی، گولیمار، اتحادٹاؤن ، شومارکیٹ، برنس روڈپرکی گئیں اس دوران ٹارگٹ کلر سمیت نو افراد کو گرفتار کیا اور ان کے قبضے سے اسلحہ بھی برآمد کیا گیا ۔

ترجمان کا مذید کہنا تھاکہ گرفتار کئے گئے افراد میں کالعدم جماعت کے کارکن بھی شامل ہیں جنہیں تفتیش کے لئے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا ہے جہاں ان سے تفتیش جاری ہے ۔

Print Friendly, PDF & Email
حصہ